Munfrid Taqreerein | منفرد تقریریں
September 13, 2024Har Dum Rawan hai Zindagi | ہر دم رواں ہے زندگی
September 13, 2024Umar e Rawan | عمر رواں
₨ 1,000 Original price was: ₨ 1,000.₨ 600Current price is: ₨ 600.
عمری رواں ڈاکٹر فرید احمد پراچہ صاحب کی حالات زندگی پر ایک خوبصورت کتاب ہے کتاب کیا ہے یہ ایک تحریکی کارکن کی یادداشتوں کا مجموعہ ہے یہ مجموعہ جہاں ان کی ذاتی زندگی کا احاطہ کرتا ہے وہیں قومی وہ ملی زندگی کی کئی گوشے بھی سامنے لاتا ہے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ مولانا گلزار احمد مظاہری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امین ہیں وہ دور طالب علمی میں اسلامی تحریک سے وابستہ ہوئے اور پھر تمام عمر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا وفاداری بشرط استواری اصل ایماں کا مصادق بنے مولانا گلزار احمد مظاہری سید مودودی کے قریبی رفقاء میں شامل تھے اور سید کے دور عمارت میں ہی دعوتی کام کو منظم کرنے کے لیے ضل ع میانوالی منتقل ہوئے جہاں وہ بطور امیر ضلع طویل عرصہ تک خدمات انجام دیتے رہے
400 صفحات
خود نوشت ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
مجلد
Reviews
There are no reviews yet.